بدھ,  22 جنوری 2025ء

جوڈیشل کمیشن پر نہیں ان کی حرکتوں پر اعتراض ہے، خواجہ آصف

جوڈیشل کمیشن پر نہیں ان کی حرکتوں پر اعتراض ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روبینہ ارشد ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں اعتراض جوڈیشل کمیشن پر نہیں بلکہ ان کی حرکتوں پر ہے، 2013 کے انتخابات میں 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب کو جوڈیشل کمیشن میں کرلیں، اس کمیشن میں سب دھرنے بھی آجائیں، 9