جمعه,  30 جنوری 2026ء

جون 2026 تک سونے کی قیمت کہاں تک جائیگی؟نئی پیشگوئی کردی گئی

جون 2026 تک سونے کی قیمت کہاں تک جائیگی؟نئی پیشگوئی کردی گئی
جون 2026 تک سونے کی قیمت کہاں تک جائیگی؟نئی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جون 2026 تک عالمی سطح پر سونے کی قیمت کہاں تک جائیگی؟نئی پیشگوئی کردی گئی۔ یونین بینک آف سوئٹزرلینڈ (UBS) نے پیش گوئی کی ہے کہ 2026 کے وسط تک عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ہزار 200 ڈالر کی بلند ترین سطح تک جاسکتا