پاک ایران کشیدگی سے حالات کدھر جائیں گے میں نہیں جانتا،امریکی صدر جوبائیڈن January 19, 2024 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا پاک ایران کشیدگی پر رد عمل بھی سامنے آ گیا ۔ صدر جوبائیڈن نے صحافیوں سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے مزید میں