جنید اکبر نے پنجاب کے راستے بند کرکے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی January 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا، جنید اکبر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی طرف جانے والے تمام راستے احتجاجاً