کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے تیل پیدا کرنے والے علاقوں کو شدیدخطرہ May 15, 2024 کینیڈا (روشن پاکستان نیوز)کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے تیل پیدا کرنے والے علاقوں کو خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے علاقے فورٹ میک مرے سے 6 ہزار افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں فورٹ نیلسن