جنوبی کوریا ، ناکام مارشل لا کے بعد قانون سازوں کا صدر کے مواخذے کا مطالبہ December 4, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیاسی دبا ؤکے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لا اٹھا لیا جس کے بعد فوج کی بیرکوں میں واپسی ہوگئی ہے۔ فوج نے پارلیمنٹ کو گھیر لیا تھا جس پر پارلیمنٹ نے مارشل