جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے تھانہ لدھا کی حدود سے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا۔ ڈی پی او اپر وزیرستان ارشد خان کا کہنا ہے کہ گاؤں زنگڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، مغوی اہلکاروں میں حکمت یار، اسحاق اور