اتوار,  10  اگست 2025ء

جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ، 3 افراد جاں بحق ، 2 اہلکاروں سمیت 14 زخمی

جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ، 3 افراد جاں بحق ، 2 اہلکاروں سمیت 14 زخمی

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان  میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عمران اللہ کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے رستم بازار میں دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب ہوا، زخمیوں