اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025
جنوبی افریقہ کے آسمان پر عجیب و غریب روشنی کا مظہر July 16, 2024 کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) خلا میں ایک عجیب و غریب خوفناک سرخ روشنی دیکھی گئی ہے جو آن لائن کافی وائرل ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘red spirit’ کے نام سے اس مخصوص شکل کی روشنی کو اسپیس ایکس کریو 8 مشن کے کمانڈر میتھیو ڈومینک نے جنوبی افریقہ