اتوار,  17  اگست 2025ء

جنوبی افریقہ، ڈیرہ ملک اسد افضال اعوان کھوہر پر جشنِ آزادی کی پرجوش تقریب، کیک کاٹا گیا

جنوبی افریقہ، ڈیرہ ملک اسد افضال اعوان کھوہر پر جشنِ آزادی کی پرجوش تقریب، کیک کاٹا گیا

ساوتھ افریقہ (روشن پاکستان نیوز) جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور جوش و جذبے سے یومِ آزادی منایا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ڈیرہ ملک اسد افضال اعوان کھوہر پر کیا گیا، جہاں کیک کاٹ کر وطنِ عزیز سے