
لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے کوایفائی کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے رَچِن رَوِندرا اور کین ولیمسن کی