هفته,  12 جولائی 2025ء

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، 19 جولائی کو یوم الحاق پاکستان بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، 19 جولائی کو یوم الحاق پاکستان بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی ایڈوائیزری کمیٹی کا اہم اجلاس ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار حسن ابراھیم خان کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سینئر رہنما سید نشاط کاظمی ایڈوکیٹ، مرکزی سیکرٹری جنرل سردار أفتاب عالم ،چیف آ رگنائزر