پیر,  04  اگست 2025ء

جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے، سردار سبیل جمیل خان

جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے، سردار سبیل جمیل خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری سردار سبیل جمیل خان نے کہا ہے کہ سوسائٹی میںترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے،بہت جلد جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کی اے جی ایم بلا رہے ہیں، تمام سیکٹرز میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کرینگے، ممبران