اتوار,  01 فروری 2026ء

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان
جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی ریلی میں شریک افراد شہر کی امید بن