بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

جمادی الاول کا مہینہ 24 اکتوبر 2025 کو شروع ہونے کا امکان

جمادی الاول کا مہینہ 24 اکتوبر 2025 کو شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپارکونے اعلان کیا ہے کہ ملک میں جمادی الاول 1447 ہجری کا نیا چاند پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق  آج شام 5 بج کر 25 منٹ پر طلوع ہوگیا ہے۔ 23اکتوبر 2025 کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 48 گھنٹے اور 54