بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

جلاؤ گھیراؤ کیس ، پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج

جلاؤ گھیراؤ کیس ، پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کر دی۔ راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سناتے ہوئے اعجاز چوہدری کی ضمانت بعد