


اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اوٹاوا میں کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے کینیڈا میں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں عدالتی تعاون اور دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر