جسٹس منصور علی شاہ کا آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کے خلاف خط June 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کے خلاف خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن ممبران کو جسٹس منصور علی شاہ کا خط پہنچایا گیا، جسٹس منصو ر علی شاہ نے خط میں کہا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ