ایشیاکپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گرگئی، صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے September 14, 2025
ایشیاکپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گرگئی، صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے September 14, 2025
جرمن حکومت نے افغان سفارت کاروں پر انوکھی شرائط عائد کردیں September 2, 2024 کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے 28 باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کے بعد جرمنی نے افغان سفارت خانے کے حکام سے کہا ہے کہ یا تو طالبان سے قونصلر کی سطح پر معاملات کیے جائیں یا پھر سفارت خانے اور قونصل خانے میں سے کسی ایک کو بند کردیا جائے۔