جمعه,  20 فروری 2026ء

جرائم کی بیخ کنی،مورگا پولیس کا سرچ آپریشن

جرائم کی بیخ کنی،مورگا پولیس کا سرچ آپریشن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) مورگاہ پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ۔ تفصیلا ت کے مطابق مورگاہ پولیس نے خواجہ کارپوریشن اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سر چ آپریشن میں مقامی پولیس سمیت ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے