
جدہ(روشن پاکستان نیوز) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، جدہ نے یومِ دفاع پاکستان کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور پاکستان و سعودی عرب کے قومی ترانوں سے کیا گیا۔ یہ تقریب وطنِ عزیز اور اس کے بہادر دفاعی