جمعرات,  14  اگست 2025ء

جدہ میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب، جاوید میانداد کی خصوصی شرکت

جدہ میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب، جاوید میانداد کی خصوصی شرکت

جدہ (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ کی نئی عمارت میں ایک پر وقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی قیادت قونصل جنرل خالد مجید نے کی، جب کہ پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد