جدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب June 24, 2025 جدہ (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیرِ اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب جدہ کے معروف کبابش ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس میں پارٹی