







جدہ (محمد عدیل) — جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان انویسٹرز فورم کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فورم کے منتخب صدر شفقت محمود اور جنرل سیکرٹری مہر عبدالخالق لک کی حلف برداری بھی ہوئی۔ تقریب