هفته,  04 اکتوبر 2025ء

جدہ میں پاکستانی خواتین کی جانب سے سعودی نیشنل ڈے کی شاندار تقریب

جدہ میں پاکستانی خواتین کی جانب سے سعودی نیشنل ڈے کی شاندار تقریب

جدہ (محمد عدیل) جدہ میں مقیم پاکستانی خواتین نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سعودی نیشنل ڈے کے موقع پر اپنی روایتی محبت اور خلوص کا اظہار کرتے ہوئے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید کی اہلیہ بیگم فریدہ مجید کی