


جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کے زیرِ اہتمام 24 اکتوبر 2025 بروز جمعہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول عزیزیہ جدہ میں ایک پُروقار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی، جس میں حج 2025 کے دوران ’’خدمتِ ضیوفِ الرحمن‘‘ انجام دینے والے پاکستانی والنٹیئرز کو اعزازی سرٹیفکیٹس اور تعریفی کلمات