منگل,  01 جولائی 2025ء

جدہ میں ملک منظور حسین اعوان کی سالگرہ کی پروقار تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

جدہ (محمد عدبل) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور فوکل پرسن وزیر اعظم یوتھ پروگرام ملک منظور حسین اعوان کی سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں معروف سماجی و کاروباری