بدھ,  17 دسمبر 2025ء

جدہ میں صحافیوں کی جانب سے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت، سانحہ کے 11 سال مکمل

جدہ میں صحافیوں کی جانب سے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت، سانحہ کے 11 سال مکمل

جدہ(روشن پاکستان نیوز) آرمی پبلک اسکول کے سانحے کو 11 سال گزر جانے کے باوجود اس کا غم آج بھی پاکستانی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم سینئر صحافی اور پاک اوورسیز میڈیا فورم کے سرپرستِ اعلیٰ سید مسرت