منگل,  25 نومبر 2025ء

جدہ میں انجینئر سجاد خان کی جانب سے انویسٹر فورم کے اعزاز میں پروقار تقریب، کمیونٹی اتحاد اور معاشی تعاون پر اتفاق

جدہ میں انجینئر سجاد خان کی جانب سے انویسٹر فورم کے اعزاز میں پروقار تقریب، کمیونٹی اتحاد اور معاشی تعاون پر اتفاق

جدہ (محمد عديل) انجینئر سجاد خان کی جانب سے انویسٹر فورم کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں کاروباری، سماجی اور فلاحی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا بنیادی مقصد کمیونٹی میں اتحاد، باہمی تعاون اور مستقبل کے مشترکہ اقتصادی