







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز خط کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ کےججز سے جوڈیشل انکوائری کروائی جائے ، سپریم کورٹ حکومتی کمیشن کی تشکیل کو کالعدم قرار دے۔سپریم کورٹ