
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ علیزے شاہ نے نفرت کرنے والوں سے دل سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ براہِ مہربانی نرم دل رہیں، ہرکوئی باہر سے جتنا مضبوط دکھائی دیتا ہے، اندرسے اتنا مضبوط نہیں ہوتا۔ اداکاری میں اپنے منفرد اندازاورکیوٹ لک سے ناظرین کا دل جیتنے والی