جاپان نے انسان کو نہلانے والی آٹومیٹک مشین متعارف کرادی December 1, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسان کو نہانے کی محنت سے چھٹکارا دلانے کے لیے جاپان کی ایک کمپنی نے 15 منٹ میں جسم کو دھونے اور خشک کرنے والی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کا نام سائنس ڈاٹ انک ہے جس کی جدید واشنگ انسان کو صرف