








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے مغربی جزیرے کیوشو میں واقع ساکوراجیما آتش فشاں ایک بار پھر متعدد دھماکوں کے ساتھ پھٹ پڑا، جس کے نتیجے میں 4.4 کلومیٹر تک دھواں اور راکھ کے بھاری بادل چھا گئے۔ مسلسل راکھ گرنے کے باعث کم از کم 30 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ جاپانی