بدھ,  17 دسمبر 2025ء

جاوید میانداد کی صحت کا معاملہ،اہلیہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

جاوید میانداد کی صحت کا معاملہ،اہلیہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر خیریت سے ہیں، این آئی سی وی ڈی کا حالیہ دورہ معمول کے چیک اپ کے لیے تھا۔ طاہرہ جاوید میانداد کے مطابق چیک اپ کے دوران سابق ٹیسٹ کپتان کی ایک