اتوار,  14 دسمبر 2025ء

جان سینا کا 23 سالہ ریسلنگ کیریئر اختتام پذیر؛ آخری فائٹ میں کا ہوا؟

جان سینا کا 23 سالہ ریسلنگ کیریئر اختتام پذیر؛ آخری فائٹ میں کا ہوا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریسلنگ کی دنیا کے عظیم ترین ستاروں میں شمار ہونے والے جان سینا نے WWE کے Saturday Night’s Main Event میں اپنے 23 سالہ شاندار کیریئر کا آخری مقابلہ لڑ کر باضابطہ طور پر ان-رنگ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اپنے فائنل میچ میں انہیں