جمعه,  24 جنوری 2025ء

جام شہادت نوش کرنےوالے11پولیس اہلکاروں کیلئےگرانٹ وگھردینےکی منظوری

جام شہادت نوش کرنےوالے11پولیس اہلکاروں کیلئےگرانٹ وگھردینےکی منظوری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نےپولیس ملازمین کیلئے شہدا پیکچ متعارف کروایا ہےجس میں فرض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کرنیوالےگیارہ پولیس شہدا کیلئے گرانٹ اور گھردینے کی منظوری  دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ میں وزیرقانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت منعقدہ ہوا ہے