حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم February 14, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7