اتوار,  17  اگست 2025ء

’تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

’تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری