
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ماہِ رواں کے دوران ایک عجیب واقعہ رونما ہونے والا ہے۔ چاند ایک بڑے، روشن ستارے کو ڈھانپنے والا ہے۔ اسپائیکا نام کا یہ سفید و نیلگوں ستارہ ورگو نامی جھرمٹ میں واقع ہے۔ اسپائیکا اُن چند روشن ترین ستاروں میں سے ہے جنہیں زمین