پیر,  25  اگست 2025ء

تیاری کرلیں!!! آج رات سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

تیاری کرلیں!!! آج رات سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول پر 11 روپے