بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

تہران اور واشنگٹن کے درمیان معاہدے کے بعد 100 ایرانی شہری امریکا بدر

تہران اور واشنگٹن کے درمیان معاہدے کے بعد 100 ایرانی شہری امریکا بدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) تہران اور واشنگٹن کے درمیان معاہدے کے بعد امریکا میں مقیم 100 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اعلیٰ ایرانی اور امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ شہریوں کو لے جانے والا امریکی طیارہ گزشتہ رات روانہ ہوا جو