هفته,  29 جون 2024ء
تازہ ترین

تھانہ بنی پولیس

تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے لین دین کے تنازعہ پر چھریوں کے وار سے شہری ہارون کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News