پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم March 11, 2026
تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم متعارف کروادی August 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک جانے والے سیاحوں کو ویزا پر صرف گھومنے کی اجازت ہوتی ہے وہ وہاں پر کوئی کام نہیں کرسکتے لیکن لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پارٹ ٹائم کام کرکے کچھ پیسے کماسکیں۔ اب تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم متعارف کروائی ہے