
لوپبوری(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کے قصبے کی مقامی حکومت نے شرارتی بندروں سے نمٹنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا۔ تھائی لینڈ کے علاقے لوپبوری میں بندروں کی وجہ سے مقامی لوگ کافی پریشان نظر آرہے ہیں، جس کے باعث حکومت نے بندروں کو قابو کرنے کا پلان بنالیا۔ اس منصوبے