هفته,  21 دسمبر 2024ء

تونسہ سے نایاب نسل کا 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا عقاب برآمد

تونسہ سے نایاب نسل کا 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا عقاب برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نایاب جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی کاروبار اور اسمگلنگ کے خلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈاون جاری ہے۔ محکمہ جنگلی حیات نے تونسہ کے علاقہ میں کارروائی کے دوران نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا، عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ روپے سے زائد ہے۔