اتوار,  22 دسمبر 2024ء

توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات، ایف آئی اے نے تین رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات، ایف آئی اے نے تین رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی تین رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے جس نے بانی پی ٹی آئی کو پوچھ گچھ کے لیے 16 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔