توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشری بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال کی سزا December 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342