هفته,  18 جنوری 2025ء

توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں خواتین کی تعلیم سے متعلق شاندار کانفرنس ہوئی۔