توانائی شعبے میں اصلاحات ناگزیر، پاکستان میں منصفانہ ٹیکس وصولی چاہتے ہیں:آئی ایم ایف May 24, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے جس کے بعد آئی ایم ایف کے مشن چیف کی جانب سے مذاکرات پر بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے اپنے بیان میں