تنخواہ نہ ملنے پر پائلٹ کا انوکھا احتجاج ، خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا December 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میکسیکو سٹی کے ایئرپورٹ پر ایک پائلٹ نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے طیارہ اڑانے سے انکار کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پائلٹ نے خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا، جس کے باعث ہوائی اڈے پر ہنگامہ برپا ہو